• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالی

وَاِذۡ قَالَ اِبۡرٰہِیۡمُ رَبِّ اجۡعَلۡ ہٰذَا الۡبَلَدَ اٰمِنًا وَّاجۡنُبۡنِیۡ وَبَنِیَّ اَنۡ نَّعۡبُدَ الۡاَصۡنَامَ﴿ؕ۳۶﴾

(ابراہيم: 36)

ترجمہ: اور (یاد کرو) جب ابراہیم نے کہا اے مىرے ربّ! اس شہر کو امن کى جگہ بنا دے اور مجھے اور میرے بیٹوں کو اس بات سے بچا کہ ہم بتوں کى عبادت کرىں۔

Read Previous

ساؤتومے میں جماعت احمدیہ کی سولہویں مسجد کا افتتاح

Read Next

فطرتِ اسلامی

Most Popular