• 18 اکتوبر, 2026

ایک سبق آموزبات

استاد کا احترام

سکندر اعظم کے بارے میں لکھا ہے کہ وہ اپنے استاد کا بے حد احترام کرتا تھا۔

’’میرا باپ مجھے آسمان سے زمین پر لایا۔ جب کہ میرا استاد، ارسطو مجھے زمین سے آسمان پر لے گیا۔ میرا باپ باعث حیات فانی ہے اور استاد موجب حیات جاوداں۔ میرا باپ میرے جسم کی پرورش کرتا ہے اور استاد میری روح کی۔‘‘

(مرسلہ: انجینئر محمود مجیب اصغر۔ سویڈن)

Read Previous

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ (اور ایک آفاقی عالم، متکلم اور ادیب) (قسط 3)  

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular