• 18 اکتوبر, 2026

ایک شخص راستہ میں جارہا تھا۔۔۔

حضرت ابو ہریرہؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

بَیْنَمَا رَجُلٌ یَّمْشِیْ بِطَرِیْقٍ وَّجَدَ غُصْنَ شَوْکٍ عَلَی الطَّرِیْقِ فَاَخَذَہٗ فَشَکَرَ اللّٰہُ لَہٗ فَغَفَرَ لَہٗ

(صحیح بخاری، کتاب المظالم باب من اخذ الغصن۔۔۔۔۔ حدیث 2472)

ترجمہ:ایک شخص راستہ میں جارہا تھا کہ اس نے ایک کانٹے دار ٹہنی پڑی ہوئی پائی۔ اس نے اس کو ہٹا دیا جس پر اللہ تعالیٰ نے اس کی نیکی کو بصورت شکریہ قبول فرما کر اسے بخش دیا۔

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

فحشاء پر اگر اصرار نہ ہو اور اللہ تعالیٰ کا خوف ہو تو خدا تعالیٰ بخش دیتا ہے

Most Popular