• 18 اکتوبر, 2026

ایک سبق آموزبات

ہمت مرداں مدد خدا

اپنی طرف سے پوری کوشش کریں۔ محنت کریں۔ صحیح طریقہ اپنائیں۔ دعا کریں اور پھر نتیجہ اللہ پر چھوڑیں۔ اللہ سچی محنت کو کبھی ضائع نہیں کرے گا۔

(مرسلہ:شکیل احمد طاہر۔ قادیان)

Read Previous

فقہی کارنر

Read Next

الفضل آن لائن 14 مارچ 2023

Most Popular