• 18 اکتوبر, 2026

جس کی دو بیویاں ہوں

عَنْ أَبِيْ هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَنْ كَانَتْ لَهُ امْرَأَتَانِ فَمَالَ إِلٰٓى إِحْدَاهُمَا جَآءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَشِقُّهٗ مَآئِلٌ

(سنن ابی داؤد، کتاب النکاح باب فی القسم بین النساء)

حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس کی دو بیویاں ہوں پھر وہ ان دونوں میں سے کسی ایک کی طرف زیادہ میلان رکھتا ہو تو وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا ایک جسم ایک طرف جھکا ہوا ہوگا۔

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

دو بیویوں میں انصاف

Most Popular