• 18 اکتوبر, 2026

علم اور حکمت کی دعا

رسول کریمﷺ نے فرمایا:
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے (سینے سے) لگا لیا اور دعا دیتے ہوئے فرمایا کہ اے اللہ اسے علم کتاب (قرآن) عطا فرما۔ ایک دوسری حدیث میں ہے کہ فرمایا اے اللہ ! اسے حکمت کا علم عطا فرما۔

(صحیح بخاری کتاب فضائل النبیؐ حدیث3756)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

تیری امداد اور تائید کو دُور دُور سے لوگ آویں گے

Most Popular