• 18 اکتوبر, 2026

تمام زمین سجدہ گاہ بنائی گئی

حضرت جابر بن عبد اللہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مجھے پانچ ایسی باتیں دی گئی ہیں جو مجھ سے پہلے کسی نبی کو نہیں دی گئیں۔تمام زمین میرے لئے سجدہ گاہ اور پاک بنائی گئی ہے۔ اس لئے میری اُمت میں سے جس شخص کو جہاں بھی نماز کا وقت آجائے وہیں نماز پڑھ لے۔

(بخاری کتاب الصلوٰۃ)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

ہر ایک برکت آسمان سے اُترتی ہے

Most Popular