• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

وَ مَنۡ اَحۡسَنُ قَوۡلًا مِّمَّنۡ دَعَاۤ اِلَی اللّٰہِ وَ عَمِلَ صَالِحًا وَّ قَالَ اِنَّنِیۡ مِنَ الۡمُسۡلِمِیۡنَ ﴿۳۴﴾

(حٰمٓ السجدہ: 34)

ترجمہ:اور بات کہنے میں اس سے بہتر کون ہو سکتا ہے جو اللہ کی طرف بلائے اور نیک اعمال بجا لائے۔ اور کہے کہ مَیں یقیناً کامل فرمانبرداروں میں سے ہوں۔

Read Previous

خلاصہ خطبہ جمعہ فرمودہ 30؍ستمبر 2022ء

Read Next

نیک کام اور ہدایت کی طرف بلانا

Most Popular