• 2 نومبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

وَ ذَکِّرۡہُمۡ بِاَیّٰٮمِ اللّٰہِ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّکُلِّ صَبَّارٍ شَکُوۡرٍ ﴿۶﴾

(ابراہیم:6)

ترجمہ: اور انہیں اللہ کے دن یاد کرا۔ یقیناً اس میں ہر بہت صبر کرنے والے (اور) بہت شکر کرنے والے کے لئے بہت سے نشانات ہیں۔

Read Previous

جلسہ سالانہ

Read Next

جلسہ سالانہ ربوہ کی یاد میں

Most Popular