• 18 اکتوبر, 2026

اطلاعات اعلانات

مضمون نگار و شعراء متوجہ ہوں

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے ، اس تعلق میں آپ سے مضامین اور منظوم کلام تحریر کرکے بھجوانے کی درخواست ہے۔ مضامین حوالہ جات سے مزین ہوں اور اصل کتب سے حوالہ جات درج ہوں، امید ہو آپ حسب سابق اپنے اخبار روزنامہ الفضل لندن آن لائن کے لئے تعاون کرتے ہوئے درج ذیل ای میل ایڈریس مضامین و منظوم کلام بھجواکر ممنون فرمائیں گے۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء۔

[email protected]

(ایڈیٹر)

Read Previous

سانحہ ارتحال

Read Next

کرونا وائرس

Most Popular