• 18 اکتوبر, 2026

کرونا وائرس

کرونا نے سبھی کو گھر میں بٹھا دیا
سب کو خدائے قادر کے آگے جھکا دیا
جو مبتلا تھے شرک کی لعنت میں ہر گھڑی
توحید کا انہیں بھی رستہ دکھا دیا

(خواجہ عبدالمومن۔ ناروے)

Read Previous

اطلاعات اعلانات

Read Next

الفضل آن لائن 4 اپریل 2020

Most Popular