• 18 اکتوبر, 2026

بارگاہِ ایزدی

بار گاہِ ایزدی سے تو نہ یوں مایوس ہو
مشکلیں کیا چیز ہیں مشکل کشا کے سامنے
حاجتیں پوری کریں گے کیا تری عاجز بشر
کر بیاں سب حاجتیں حاجت روا کے سامنے
چاہئے تجھ کو مٹانا قلب سے نقشِ دوئی
سر جھکا بس مالکِ ارض و سما کے سامنے

(درثمین)

Read Previous

عدل و انصاف کے اعلیٰ معیار

Read Next

خلافت کی آغوش

Most Popular