• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

وَلَقَدۡ سَبَقَتۡ کَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۱۷۲﴾ۚۖ اِنَّہُمۡ لَہُمُ الۡمَنۡصُوۡرُوۡنَ ﴿۱۷۳﴾۪ وَاِنَّ جُنۡدَنَا لَہُمُ الۡغٰلِبُوۡنَ ﴿۱۷۴﴾

(الصّٰفّٰت: 172-174)

ترجمہ: اور بلاشبہ ہمارے بھیجے ہوئے بندوں کے حق میں ہمارا (یہ) فرمان گزر چکا ہے (کہ) یقیناً وہی ہیں جنہیں نصرت عطا کی جائے گی اور یقینا ہمارا لشکر ہی ضرور غالب آنے والا ہے۔

Read Previous

سانحہ ارتحال

Read Next

ہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی غزوہ نکلتے وقت کی دعا

Most Popular