• 18 اکتوبر, 2026

ہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی غزوہ نکلتے وقت کی دعا

حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جب غزوہ کے لئے نکلتے تو یہ دعا کرتے کہ اے اللہ! تو ہی میرا سہارا ہے اور تو ہی میرا مددگار ہے اور تیرے نام سے ہی میں جنگ کرتا ہوں۔

(مسند احمد بن حنبل، مسند انس بن مالک حدیث نمبر 12909)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

پانچ خطرناک مواقع

Most Popular