• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

وَمِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّقُوۡلُ رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنۡیَا حَسَنَۃً وَّفِی الۡاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ ﴿۲۰۲﴾

(البقرہ: 202)

ترجمہ: اور اُنہی میں سے وہ بھی ہے جو کہتا ہے اے ہمارے ربّ! ہمیں دنیا میں بھی حَسَنہ عطا کر اور آخرت میں بھی حَسَنہ عطا کر اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔

Read Previous

جماعت احمدیہ ڈنڈی، اسکاٹ لینڈ کا عید ملن پروگرام

Read Next

خداتعالیٰ کا ذکر

Most Popular