• 18 اکتوبر, 2026

خداتعالیٰ کا ذکر

آنحضرتﷺ نے فرمایا: وہ گھر جس میں خداتعالیٰ کا ذکر ہوتا ہے اور وہ گھر جس میں خداتعالیٰ کا ذکر نہیں ہوتا، اس کی مثال زندہ اور مردہ کی طرح ہے۔

(مسلم کتاب صلاۃ المسافرین و قصرھا باب استحباب صلاۃ النافلۃ فی بیتہ…)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

دعا ہی کے ذریعہ سے غلبہ اور تسلط

Most Popular