• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اسۡتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَالصَّلٰوۃِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَ ﴿۱۵۴﴾

(البقرہ: 154)

ترجمہ: اے وہ لوگو! جو ایمان لائے ہو، (اللہ سے) صبر اور صلوٰۃ کے ساتھ مدد مانگو یقیناً اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔

Read Previous

پردہ تعلیم میں رکاوٹ نہیں ہے

Read Next

اللہ تعالیٰ بعض خطائیں معاف کر دیتا ہے

Most Popular