• 18 اکتوبر, 2026

اللہ تعالیٰ بعض خطائیں معاف کر دیتا ہے

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان کو جو بھی تھکاوٹ، بیماری، بےچینی، تکلیف، اور غم پہنچتا ہے، یہاں تک کہ اگر اس کو کوئی کانٹا بھی لگتا ہے تو اس کے بدلے میں اللہ تعالیٰ اس کی بعض خطائیں معاف کر دیتا ہے۔

(بخاری، کتاب المرضیٰ باب ماجاء فی کفارۃ المرض)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

حکمت کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے جو بات ہو وہ دلوں کو نرم کرتی ہے

Most Popular