• 18 اکتوبر, 2026

اللہ تعالیٰ ہر چیز پرقادر ہے

سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام فرماتے ہیں:

’’تعجب ہے کہ لوگ اپنے بیٹوں کا نام محمدؐ اور عیسیٰ اور موسیٰ اور یعقوب اور اسحاق اور اسماعیل اور ابراہیم رکھ لیتے ہیں اور اس کو جائز جانتے ہیں پر خدا کے لئے جائز نہیں جانتے کہ وہ کسی کا نام عیسیٰ یا ابن مریم رکھ دے‘‘

(تفسیر سورہ التحریم از سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعودؑ جلد 8صفحہ29)

Read Previous

متقی کون ہے؟

Read Next

انصاراللہ یو ایس اے کی انصار لیڈرشپ کانفرنس

Most Popular