• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔

اَلَّذِیۡنَ اٰتَیۡنٰہُمُ الۡکِتٰبَ یَتۡلُوۡنَہٗ حَقَّ تِلَاوَتِہٖؕ اُولٰٓئِکَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِہٖ ؕ وَ مَنۡ یَّکۡفُرۡ بِہٖ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ ﴿۱۲۲﴾

(البقرة: 122)

ترجمہ: وہ لوگ جن کو ہم نے کتاب دى درآنحالىکہ وہ اس کى وىسى ہى تلاوت کرتے ہىں جىسا کہ اس کى تلاوت کا حق ہے ىہى وہ لوگ ہىں جو (درحقىقت) اس پر اىمان لاتے ہىں اور جو کوئى بھى اس کا انکار کرے پس وہى ہىں جو گھاٹا پانے والے ہىں ۔

Read Previous

الفضل آن لائن 30 اپریل 2020

Read Next

روزے میں بھول کرکھانا

Most Popular