• 3 نومبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ۔ اَللّٰہُ الصَّمَدُ۔ لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ۔ وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ۔

(الاخلاص: 2-5)

ترجمہ : تُو کہہ دے کہ وہ اللہ ایک ہی ہے۔ اللہ بے احتیاج ہے۔ نہ اُس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا۔ اور اُس کا کبھی کوئی ہمسر نہیں ہوا۔

Read Previous

الفضل آن لائن 22 جنوری 2021

Read Next

وہ چیز جو جنت کے قریب اور آگ سے دور کر دے

Most Popular