• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

وَ لَنَبۡلُوَنَّکُمۡ حَتّٰی نَعۡلَمَ الۡمُجٰہِدِیۡنَ مِنۡکُمۡ وَ الصّٰبِرِیۡنَ ۙ وَ نَبۡلُوَا۠ اَخۡبَارَکُمۡ ﴿۳۲﴾

(محمد: 32)

ترجمہ: اور ہم لازما تمہیں آزمائیں گے یہاں تک کہ تم میں سے جہاد کرنے والے اور صبر کرنے والے کو ممتاز کر دیں اور تمہارے احوال کو پرکھ لیں۔

Read Previous

خدا ایسے بھی دوڑ کر آتا ہے

Read Next

لوگوں میں سے انبیاء پر سب سے کڑی آزمائش آتی ہے

Most Popular