• 2 نومبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

اَلَّذِیۡنَ یُنۡفِقُوۡنَ فِی السَّرَّآءِ وَالضَّرَّآءِ وَالۡکٰظِمِیۡنَ الۡغَیۡظَ وَالۡعَافِیۡنَ عَنِ النَّاسِؕوَاللّٰہُ یُحِبُّ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۳۵﴾ۚ

(آل عمران: 135)

ترجمہ: (ىعنى) وہ لوگ جو آسائش مىں بھى خرچ کرتے ہىں اور تنگى مىں بھى اور غصہ دبا جانے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے ہىں اور اللہ احسان کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔

Read Previous

خلاصہ خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 25؍فروری 2022ء

Read Next

صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا

Most Popular