• 18 اکتوبر, 2026

پہلے اللہ تعالیٰ کا نام لے

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

اِذَا اَکَلَ اَحَدُکُمْ فَلْیَذْکُرِاسْمَ اللّٰہِ تَعَالٰی فَاِنْ نَسِیَ اَنْ یَّذْکُرَاسْمَ اللّٰہِ تَعَالٰی فِیْ اَوَّلِہٖ فَلْیَقُلْ بِسْمِ اللّٰہِ اَوَّلَہٗ وَاٰخِرَہٗ

(ابو داوٴد کتاب الاطعمۃ باب التسمیة علی الطعام)

جب تم میں سے کوئی شخص کھانا کھانے لگے تو پہلے اللہ تعالیٰ کا نام لے (یعنی بسم اللہ پڑھے) اگر شروع میں بھول جائے تو یا د آنے پر بِسْمِ اللّٰہِ اَوَّلَہٗ وَ اٰ خِرَہٗ پڑ ھ لے۔

Read Previous

جسمانی اوضاع کا روح پر بہت قوی اثر ہے

Read Next

ارشاد باری تعالیٰ

Most Popular