• 18 اکتوبر, 2026

ایک سبق آموزبات

سادگی اور زندگی کا ستون

حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:
یاد رکھو بچوں جیسی سادگی جب تک نہ ہو اس وقت تک انسان نبیوں کا مذہب اختیار نہیں کر سکتا ہے۔

ہر چیز کا ستون ہوتا ہے۔ زندگی اور صحت کا ستون خدا تعالیٰ کا فضل ہے۔

(ملفوظات جلد اول صفحہ 440)

(مرسلہ: ام حانیہ انور)

Read Previous

اللہ تعالیٰ نرمی کرنے والا ہے

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular