• 18 اکتوبر, 2026

فقہی کارنر

تدفین کے بعد ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنا

حضرت پیر سراج الحق صاحب نعمانیؓ تحریر کرتے ہیں کہ حضرت مولوی عبد الکریم صاحبؓ سیالکوٹی کی نعش جس دن قبرستان سے نکال کر بہشتی مقبرہ میں دفن کی گئی تو اس دن آپؑ نے جنازہ نکالنے سے قبل ہاتھ اُٹھا کر قبر کے پاس کھڑے ہو کر دعا کی اور دفن کرنے کے بعد بھی ہاتھ اُٹھا کر دعا کی۔

(لحکم 14 تا 21؍مئی 1919ء صفحہ7)

(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

Read Previous

ایک سبق آموزبات

Read Next

Water for Life

Most Popular