• 1 نومبر, 2026

قطعہ

خدا کے خلیفہ کی تقریر سن کر
ہوئی نیکیوں کی شمع دل میں روشن
ہوئی دل میں پیدا گناہوں سے نفرت
ہمیں مل گیا ایک تقوی کا مخزن

(خواجہ عبدالمومن ناروے)

Read Previous

اعلان دعا

Read Next

جامعہ میں نعتیہ محفل کا انعقاد

Most Popular