• 3 نومبر, 2026
  1. Home
  2. نظم

Category: نظم

معتکفین کے نام

معتکفین کے نام

خوشا نصیب کہ تم اِس جہاں میں آ بیٹھے ملیک کل کے مکاں و مکاں میں بیٹھے پڑے گی کیسے نہ تم پر نگاہِ بندہ نواز کہ اُس کے گھر میں ہی تم آشیاں بنا

دین ہے اِیمان ہے عشقِ نبی ﷺ

دین ہے اِیمان ہے عشقِ نبی ﷺ

تیز ہے قاتل مسلماں ہوشیار جاگ اے غافل مسلماں ہوشیار اپنے دشمن کی عبارت کو سمجھ کارٹونوں کی سیاست کو سمجھ یہ نہیں ہوتی صحافت جان لے دشمنوں کی کیا ہے نیت جان لے تذکرہ

چھوڑ ساری سُستیاں

چھوڑ ساری سُستیاں

شیطنت کے بت کدے پھر سے گرانے آگیا مرحبا یہ جام عرفاں پھر پلانے آگیا ذاتِ باری سے تری قربت بڑھانے آگیا طُور کی نورانیاں پھر سے دکھانے آگیا ماه ِرمضاں آ گیا ہے، ماہ

نیا چاند

نیا چاند

نئے اس چاند کی دیکھو دیؔا ہر چھب نرالی ہے نئی ہر شب جلالی تو نیا ہر دن جمالی ہے لبوں پر حمد اور ہر اک صحیفہ دل میں رکھ کر ہی درود و عشق

غزل

غزل

مُجھ کو مٹانا بس میں تُمہارے رہا نہیں مقتل حیاتِ عشق ہے مرگِ وفا نہیں جو رائیگاں گیا ہو کبھی بزمِ یار میں وہ اشک اپنی آنکھ سے اَب تک گِرا نہیں پہرے بٹھاؤ کِتنے

منتخب اشعار

منتخب اشعار

ہر حکم ترا صورت خورشید عَلَم ہے ہر بات تری لوح زمانہ پہ رقم ہے کوثر سے لب خامہ کو دھو لوں تو کروں ذکر حقّا کہ ترا ذکر ہی معراج قلم ہے ہستی کا

حضورانورایّدہ اللہ تعالیٰ کی صحت کاملہ کیلئے شعراء کے جذبات

حضورانورایّدہ اللہ تعالیٰ کی صحت کاملہ کیلئے شعراء کے جذبات

میرے آقا کو مولا شفا بخش دے عشق ہی بس دکھاتا ہے یہ معجزہ چوٹ اُن کو لگی درد مجھ کو ہوا کیسے زخمی کیا اس خبر نے مجھے میرا دل جانتا ہے یا میرا

نعت

نعت

بے تعداد احسانِ محمد، بے پایاں فیضانِ محمد رحمتِ حق قربانِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم از آدم تا حضرت عیسیٰ سب عالی رتبہ ہیں لیکن اور ہی کچھ ہے شانِ محمد صلی اللہ علیہ

غزل

غزل

دل میں اب تک غبار سا کچھ ہے آئینہ داغدار سا کچھ ہے ٹوٹ کر میں بکھر گیا ہوتا جانے کیا اعتبار سا کچھ ہے گو قیامت ابھی نہیں آئی ہر طرف انتشار سا کچھ

تم

تم

علاج دردِ دِل تُم ہو، ہمارے دِلرُبا تُم ہو تمہارا مُدَّعا ہم ہیں، ہمارا مُدَّعا تُم ہو مری خوشبو، مرا نغمہ، مرے دِل کی غذا تُم ہو مری لذَّت، مِری راحت، مری جَنَّت، شہا تُم