• 3 نومبر, 2026
  1. Home
  2. نظم

Category: نظم

ہدیۂ نعت

ہدیۂ نعت

رہِ ھُدٰی میں محمدؐ ہی نام برتر ہے ہر ایک خُلق میں ہر اک نبی سے بڑھ کر ہے وہ اپنے حسن میں بامِ کمال پر بھی ہے جمال پر ہے اَوجِ جلال پر بھی

شہداءِ لاہور کیلئے نذرانہ عقیدت

شہداءِ لاہور کیلئے نذرانہ عقیدت

سِسکیاں لائی بادِصبا پھول کیا کیا نذر ہو گئے اشک اُن پہ بہائے ہوئے رحمتوں کے ثمر ہو گئے رزقِ فردوس پر زندہ ہیں فیض اُن کا سَرِبام ہے اُن کی تاثیر سے جانشیں دیکھ

شہزادہ عجم حضرت صاحبزادہ سید عبداللطیف شہیدؓ

شہزادہ عجم حضرت صاحبزادہ سید عبداللطیف شہیدؓ

(پہلا شہید احمدیت) راستہ شہادت کا دکھلا گیا شہزادہ عجم ارض افغانستان پہ وفائیں بکھرا گیا شہزادہ عجم پرواہ ذرہ نہ کی دنیاوی جاہ وحشمت کی لہو سے داستانِ وفا رنگیں بناگیا شہزاده عجم امام

سَر رکھ دو خلافت کی چوکھٹ پہ

سَر رکھ دو خلافت کی چوکھٹ پہ

طُیورِ چمن گاتے یہ صحنِ خِلافت میں نفرت کو بدل دیں گے خوشبوئے محبت میں پرواز کریں گے پَر افلاک سے بھی اُونچی وُسعَت ہے بہت پنہاں اِس عشق کی طاقت میں یہ عہد کیا

سراپا دُعا ہے خلیفہ ہمارا

سراپا دُعا ہے خلیفہ ہمارا

رہو زیرِ سایہ خلافت کے گر تم خلافت سے پھوٹے محبت کا دھارا خدایا خلافت ہے احسان تیرا مَیں ممنون تیرا، مَیں جاں اُس پہ ہارا اُٹھی قادیاں سے جو آوازِ حق تھی ثریّا سے

آقا مرے بخیر رہیں عمر ہو دراز

آقا مرے بخیر رہیں عمر ہو دراز

پوشیدہ تجھ سے کوئی ہمارا نہیں ہے راز سینے بھرے ہیں سوز سے دل ہیں بہت گداز رحمت کی آس میں ہوئے دستِ دعا دراز اِک نظرِ التفات سے مولا ہمیں نواز آئے ہیں در

حضرتِ مسرورکے ہمراہ رہتا ہے خدا

حضرتِ مسرورکے ہمراہ رہتا ہے خدا

غیر ممکن ہے کریں بارش کے قطروں کو شمار آسماں کے تاروں اور مٹی کے ذروں کو شمار ہیں جماعت پر خدا کے فضل اس سے بھی سِوا ہم پہ رب کی رحمتوں کا مستقل

نظامِ خلافت ۔ مبارک نظام

نظامِ خلافت ۔ مبارک نظام

خلافت نبوّت کا فیضانِ عام خدا کی عطا ہے یہ عالی مقام خلافت کا جس دل میں ہے احترام رہے گا زمانے میں وہ شاد کام رہیں ہم خلافت کے ادنیٰ غلام نظامِ خلافت مبارک

خلافت کے سائے میں امن و اماں

خلافت کے سائے میں امن و اماں

نورِ ازلی کی جب سے تجلی ہوئی رخشاں و تاباں عالم یہ سارا ہوا ظلمتیں ہوگئیں پل میں کافور سب جب نزولِ مسیحا دوبارہ ہوا بے سہاروں کو پھر سے سہارا ہوا جب خلافت کا

درمدح حضرت مسیح موعود علیہ السلام

درمدح حضرت مسیح موعود علیہ السلام

تجھے دیکھا تو سارے اولیاء و انبیاء دیکھےظہورِ اولیاء تُو ہے بروزِ انبیاء تُو ہےکلیم اللہ بننے کا شرف حاصل ہوا تجھ کوخدا بولے نہ کیوں تجھ سے کہ محبوبِ خدا آیااندھیرا چھا رہا تھا