• 1 نومبر, 2026
  1. Home
  2. نظم

Category: نظم

ہوں احمدی عورت کے انداز دلیرانہ

ہوں احمدی عورت کے انداز دلیرانہ

’’اے فضلِ عمر تیرے اوصافِ کریمانہ‘‘لجنہ کو کیا قائم صد بار ہے شکرانہ اللہ کی رضا پیارے ہر دم ہو تجھے حاصلسکھلائے ہیں جینے کے انداز بھی شاہانہ اسلام کی خدمت سے معمور کیا ہم

ایک غزل مکمل دیوان

ایک غزل مکمل دیوان

میرے اباجان مکرم میاں عبدالرحیم درویش قادیان ادب کا لطیف ذوق رکھتے تھے شاعر نہیں تھے۔ درویشی کے ابتدائی زمانے کے ایک خط میں درجِ ذیل اشعار ملے ہیں جس کے ساتھ لکھا ہے کہ

نہ ہونا کبھی تم غافل لجنہ اماء اللہ

نہ ہونا کبھی تم غافل لجنہ اماء اللہ

مبارک ہو تمہیں بہت لجنہ اماء اللہصد سالہ جوبلی لجنہ اماء اللہ ہو تمہی صرف تم، لجنہ اماء اللہکوئی مقابل نہیں تمہارے لجنہ اماء اللہ نہ ہونا کبھی تم غافل لجنہ اماء اللہنسلیں اپنی سنوارنی

باندھا ہے اطاعت سے ہی اک عہد ہمیشہ

باندھا ہے اطاعت سے ہی اک عہد ہمیشہ

اونچے کئے ہیں مصطفیؐ کے ہم نے منارےدیتے ہیں گواہی یہی سو سال ہمارے ہم نے خدا کے واسطے خود کو ہے بھلایاہم نے مسیح وقت کے سمجھے ہیں اشارے قربان کئے رشتے سبھی دین

صد مبارک ہو لجنہ کو یہ جوبلی !!

صد مبارک ہو لجنہ کو یہ جوبلی !!

ہاتھ میں دیں کا پرچم ہیں تھامے ہوئےعہد پورا کریں، دل میں ٹھانے ہوئے عزم کی اک صدی، آج پوری ہوئیصد مبارک ہو لجنہ کو یہ جوبلی (طاہرہ زرتشت نازؔ۔ امریکہ)

امت کے گلستاں کی معمار ہے لجنہ

امت کے گلستاں کی معمار ہے لجنہ

اللہ کی پیاری ہے لجنہ یہ ہماریرحمت کی پھواری ہے لجنہ یہ ہماری مولا کے کرم سے یہ پھل پھول رہی ہےتنظیم یہ جاری ہے لجنہ یہ ہماری ہیرے کی پرکھ سب میں ہوتی نہیں

حیراں ہیں دیا تم نے اِسے کیسا یہ نذرانہ

حیراں ہیں دیا تم نے اِسے کیسا یہ نذرانہ

کرتا رہے گا یاد تمہیں سارا زمانہجذبہ ہے تمہارا یہ یکتا و یگانہ گلشن میں بہار آئی اِسی جذبہ جنوں سےحیراں ہیں دیا تم نے اِسے کیسا یہ نذرانہ حیاتِ جاودانی ہی ہے حقیقی خزانہہاتھ

نام ہے مسرور اس کا، ہر گھڑی مسرور وہ

نام ہے مسرور اس کا، ہر گھڑی مسرور وہ

آج جس ظلمت میں ہے غرقاب سب خلقِ خداسب مسائل کا یہ حل، سب کے لیے روشن نشاں اس کے پیچھے چل کے ملتی ہے مرادِ زندگیہے ضمانت کامرانی کی وہ میرِ کارواں اس کے

کیوں نہ جائیں ہم ان سب پے قرباں

کیوں نہ جائیں ہم ان سب پے قرباں

ہوئے تم قرباں دی تم نے جاںبنا لیا تم نے جنت میں جانے کا ساماں ٹھکرا دیا دنیا کو چن لی رضاء الٰہیسچ کر دیکھایا خدا کا فرماں عیسی کو مارکر کردیا اونچا مقامتم مر

دعوت فکر

دعوت فکر

دعوت فکر(کلام حضرت مسیح موعودؑ) یارو! خودی سے باز بھی آؤ گے یا نہیں؟خو اپنی پاک صاف بناؤ گے یا نہیں؟ باطل سے میل دل کی ہٹاؤ گے یا نہیں؟حق کی طرف رجوع بھی لاؤ